ہوم » نیوز » عالمی منظر

مالیا نے برطانوی عدالت کو بتایا- نہیں بچے ہیں پیسے، بیوی اور بچوں کی مدد سے گزر رہی زندگی

فرار کاروباری وجے مالیا کا کہنا ہے کہ اب اس کے پاس گزر- بسر کرنے کے لئے بھی پیسے نہیں ہیں۔

  • Share this:
مالیا نے برطانوی عدالت کو بتایا- نہیں بچے ہیں پیسے، بیوی اور بچوں کی مدد سے گزر رہی زندگی
فائل تصویر

فرار کاروباری وجے مالیا کا کہنا ہے کہ اب اس کے پاس گزر- بسر کرنے کے لئے بھی پیسے نہیں ہیں۔ مالیا کا کہنا ہے کہ وہ اپنی پارٹنر، پرسنل اسسٹنٹ اور بچوں پر انحصار ہے ۔


وجے مالیا نے یہ بات 13 بینکوں ذریعہ اس کے خلاف درج کی گئی عرضی کے جواب میں کہی ہے۔ عرضی کے جواب میں مالیا نے کہا کہ اس کی ذاتی جائیداد صرف  2956  کروڑ روپیے رہ گئی ہے اور اس نے یہ پوری جائداد بینکوں کے سیٹلمینٹ کے لئے کرناٹک ہائی کورٹ کے سامنے پیش کر دی ہے۔ بینکوں نے مالیا کے ذریعہ دی گئی اس جانکاری کو برطانوی عدالت سے شیئر کیا ہے۔


علاوہ ازیں مالیا پر برطانوی حکومت کے قریب 2.40 کروڑ روپیے ٹیکس کے علاوہ سابق وکیل میک فیلنس کا بھی کچھ روپیے بقایا ہے۔ مالیا نے ہندوستانی بینکوں کے 3.37 کروڑ روپیے کے قانونی خرچ میں سے 1.57 کروڑ روپیے بھی نہیں چکلائے ہیں۔ بتا دیں کہ بدھ کے روز لندن کورٹ میں ہندوستانی بینکوں کی عرضی پر شنوائی  ہے۔

First published: Apr 04, 2019 08:19 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading