ہوم » نیوز » عالمی منظر

یمن میں حوثی باغیوں کو میزائل دے رہا ہے ایران: امریکہ کا الزام

واشنگٹن۔ امریکہ نے ایران پر یمن کےحوثی باغیوں کو میزائل مہیا کرانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ یہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی بھی خلاف ورزی کر رہا ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: Dec 15, 2017 09:14 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
یمن میں حوثی باغیوں کو میزائل دے رہا ہے ایران: امریکہ کا الزام
حوثی باغی 2015 سے ہی یمنی حکومت کی حمایت کرنے والی سعودی عرب کی قیادت والی اتحادی افواج سے جدوجہد کر رہے ہیں: فائل فوٹو: گیٹی امیجیز

واشنگٹن۔  امریکہ نے ایران پر یمن کےحوثی باغیوں کو میزائل مہیا کرانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ یہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی بھی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ نکی ہیلی نےصحافیوں کو گزشتہ ماہ ریاض ایئر پورٹ کے پاس ایک بیلسٹک میزائل کے باقیات کو دکھایا۔ انہوں نے کہا اس پر’ میڈ ان ایران کے اسٹیکر بھی ہو سکتے تھے‘۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایران اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔


ایران اگرچہ حوثي باغیوں کو ہتھیار دینے سے انکار کرتا رہا ہے۔ اس کے مطابق یہ دعوے غیر ذمہ دارانہ، اکسانے والے اور تباہ کن رجحان والے ہیں۔ حوثی باغی 2015 سے ہی یمنی حکومت کی حمایت کرنے والی سعودی عرب کی قیادت والی اتحادی افواج سے جدوجہد کر رہے ہیں۔


First published: Dec 15, 2017 09:14 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading