உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    داعش نے عراق میں 40 افراد کو گولی ماری

    اہلکاروں نے بتایا کہ داعش نے مذکورہ 40 افراد کی لاشیں اور ان کے ناموں کی فہرست موصل شہر کےبڑے ہسپتال میں بھیجي ہیں۔ ان سب کے سر میں گولی ماری گئی ہے۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      دبئی۔ عراق کے موصل شہر میں دولت اسلامیہ (داعش) کے جنگجووں نے 40 افراد کو گولی مار کر ہلاک کردیا ہے۔ سلامتی اہلکاروں نے آج بتایا کہ ان لوگوں کو موصل میں داعش کے خلاف سازش رچنے کے الزام میں کل موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ ان لوگوں پر عراق کے سابق سلامتی دستوں کے رکن ہونے اور لوگوں کو دہشت گردوں کے قبضے والے اس شہر سےبھگانے میں لوگوں کی مدد کرنے کے بھی الزام ہیں۔

      اہلکاروں نے بتایا کہ داعش نے مذکورہ 40 افراد کی لاشیں اور ان کے ناموں کی فہرست موصل شہر کےبڑے ہسپتال میں بھیجي ہیں۔ ان سب کے سر میں گولی ماری گئی ہے۔

      First published: