ہوم » نیوز » عالمی منظر

بریکنگ: پلوامہ حملہ کے بعد لگاتار جیش کو فنڈ دے رہا ہے آئی ایس آئی: ذرائع

پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی پلوامہ حملہ کے بعد سے دہشت گرد تنظیم جیش محمد کی فنڈگ کر رہی ہے۔

  • Share this:
بریکنگ: پلوامہ حملہ کے بعد لگاتار جیش کو فنڈ دے رہا ہے آئی ایس آئی: ذرائع
محبوبہ مفتی کی حراست تین ماہ کے لئے بڑھادی گئی

پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی پلوامہ حملہ کے بعد سے دہشت گرد تنظیم جیش محمد کی فنڈگ کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایس آئی نے لشکر کی فنڈنگ بند کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق جیش کو لگاتار دی جا رہی فنڈنگ سے لشکر ناراض ہے۔


بتا دیں کہ 14 فروری کو جموں و کشمیر کے پلوامہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملہ کی ذمہ داری جیش محمد نے لی تھی۔

First published: Mar 28, 2019 10:26 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading