ہوم » نیوز » عالمی منظر

آئی ایس کے قبضے میں رہنے والے 8 لبنانی فوجیوں کی موت

بیروت۔ لبنان کی داخلی سلامتی ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ 2014 سے دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے قبضے میں رہنے والے آٹھ لبنانی فوجی مارے جا چکے ہیں۔

  • UNI
  • Last Updated: Aug 28, 2017 01:05 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
آئی ایس کے قبضے میں رہنے والے 8 لبنانی فوجیوں کی موت
فائل فوٹو

بیروت۔  لبنان کی داخلی سلامتی ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ 2014 سے دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے قبضے میں رہنے والے آٹھ لبنانی فوجی مارے جا چکے ہیں۔ جنرل عباس ابراہیم نے کہاکہ فوج نے اب تک چھ فوجیوں کی لاشیں نکالی ہیں۔


حالانکہ انہوں نے کہا کہ شناخت کی توثیق کیلئے ان کا ڈی این اے ٹسٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ آئی ایس نے 2014 میں نو لبنانی فوجیوں کو یرغمال بنا لیا تھا، جو اب تک لاپتہ تھے۔

First published: Aug 28, 2017 01:05 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading