ہوم » نیوز » عالمی منظر

شام میں اسرائیلی میزائلوں کا حملہ،8 ایرانیوں سمیت 15 کی موت

سیریا کی دارالحکومت دمشک کے جنوب میں واقع فوجی ٹکھانوں پر اسرائیلی میزائلوں کا حملہ ہوا ہے۔سیرین اوبزرویٹری فار ہومن رائٹس نے بتایا کہ اس حملے میں 15 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔جس میں 8 ایرانی شہری بھی شامل ہیں۔

  • News18.com
  • Last Updated: May 10, 2018 10:07 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
شام میں اسرائیلی میزائلوں کا حملہ،8 ایرانیوں سمیت 15 کی موت
امریکہ کے ذریعہ ایران نیوکلیائی معاہدے کو رد کرنے کے کچھ گھنٹوں بعد ہی یہ حملہ ہوا ہے۔

 سیریا کی دارالحکومت دمشک کے جنوب میں واقع فوجی ٹکھانوں پر اسرائیلی میزائلوں کا حملہ ہوا ہے۔سیرین اوبزرویٹری فار ہومن رائٹس نے بتایا کہ اس حملے میں 15 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔جس میں 8 ایرانی شہری بھی شامل ہیں۔


واضح ہو کہ امریکہ کے ذریعہ ایران نیوکلیائی معاہدے کو رد کرنے کے کچھ گھنٹوں بعد ہی یہ حملہ ہوا ہے۔


سیریا اسٹیٹ میڈیا نے بتایاکہ ان کے ایئر ڈفینس ٹھکانوں کو دو اسرائیلی میزائلوں نے نشانہ بنایا ہے۔

First published: May 10, 2018 08:22 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading