Choose Municipal Ward
    CLICK HERE FOR DETAILED RESULTS
    ہوم » نیوز » عالمی منظر

    اسرائیلی سفارت خانہ کے نزدیک مشتبہ حملہ آور کو گولی ماری گئی

    انقرہ /یروشلم۔ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں آج اسرائیلی سفارت خانے کے نزدیک ایک مشتبہ حملہ آور کو گولی مار دی گئی جس سے وہ زخمی ہوگیا۔

    • UNI
    • Last Updated: Sep 21, 2016 09:14 PM IST
    • Share this:
    • author image
      NEWS18-Urdu
    اسرائیلی سفارت خانہ کے نزدیک مشتبہ حملہ آور کو گولی ماری گئی
    انقرہ /یروشلم۔ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں آج اسرائیلی سفارت خانے کے نزدیک ایک مشتبہ حملہ آور کو گولی مار دی گئی جس سے وہ زخمی ہوگیا۔

    انقرہ /یروشلم۔ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں آج اسرائیلی سفارت خانے کے نزدیک ایک مشتبہ حملہ آور کو گولی مار دی گئی جس سے وہ زخمی ہوگیا۔ یہ اطلاع اسرائیل حکومت کےایک ترجمان اور ترکی پولیس نے دی ہے۔


    پولیس نے بتایا کہ اسرائیلی سفارت خانے کے ملازمین صحیح سلامت ہیں۔ مشتبہ حملہ آور پر گولی چلا کر اسے زخمی کردیا گیا۔ سی این این کے مطابق حملہ آور ذہنی خلل کا شکار معلوم ہوتا ہے۔اس نے چاقو سے حملہ کرنے کی کوشش کی تھی اورنعرہ لگا یا تھا۔

    First published: Sep 21, 2016 09:13 PM IST
    corona virus btn
    corona virus btn
    Loading