ہوم » نیوز » عالمی منظر

اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں احتجاج کرنے والے 350 فلسطینی زخمی

یروشلم۔ اسرائیلی فوجیوں نے جمعہ کو غزہ اور اسرائیل سرحد پر احتجاج کرنے والے فلسطینی شہریوں پر آنسو گیس کے گولے چھوڑنے کے علاوہ فائرنگ بھی کی، جس میں تقریبا 350 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

  • UNI
  • Last Updated: May 05, 2018 09:31 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں احتجاج کرنے والے 350 فلسطینی زخمی
اسرائیل۔ فلسطین جھڑپ: فائل فوٹو

یروشلم۔  اسرائیلی فوجیوں نے جمعہ کو غزہ اور اسرائیل سرحد پر احتجاج کرنے والے فلسطینی شہریوں پر آنسو گیس کے گولے چھوڑنے کے علاوہ فائرنگ بھی کی، جس میں تقریبا 350 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ طبی ذرائع کے مطابق تقریبا 50 لوگوں کو گولی لگی ہےجس میں تین لوگ سنگین زخمی ہو گئے ہیں ۔


اس کے علاوہ آنسو گیس کی زد میں آنے سے 300 سے زائد لوگوں کا علاج کیاجا رہا ہے۔

واضح رہے کہ 30 مارچ سے فلسطینی غزہ پٹی پر عارضی خیمہ لگا کر’دی گریٹ مارچ آف رٹرن‘ نام سے مظاہرہ کر رہے ہیں۔

First published: May 05, 2018 09:21 AM IST