ہوم » نیوز » عالمی منظر

بال بال بچے رتیک، حملے سے پہلے استنبول ایئرپورٹ پر تھے موجود، کیا یہ ٹویٹ

نئی دہلی۔ استنبول کے اتاترک ہوائی اڈے پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کے کچھ وقت پہلے تک بالی وڈ اداکار رتیک روشن بھی ایئرپورٹ پر موجود تھے۔

  • IBN Khabar
  • Last Updated: Jun 29, 2016 11:25 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
بال بال بچے رتیک، حملے سے پہلے استنبول ایئرپورٹ پر تھے موجود، کیا یہ ٹویٹ
نئی دہلی۔ استنبول کے اتاترک ہوائی اڈے پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کے کچھ وقت پہلے تک بالی وڈ اداکار رتیک روشن بھی ایئرپورٹ پر موجود تھے۔

نئی دہلی۔ استنبول کے اتاترک ہوائی اڈے پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کے کچھ وقت پہلے تک بالی وڈ اداکار رتیک روشن بھی ایئرپورٹ پر موجود تھے۔ حملے سے کچھ دیر پہلے رتیک ایئر پورٹ پر اپنے دونوں بیٹوں کے ساتھ موجود تھے۔ رتیک کے ایئر پورٹ سے نکلنے کے کچھ ہی وقت بعد یہ حملہ ہوا۔


رتیک نے خود ٹویٹ کر یہ معلومات دی ہے۔ رتیک نے لکھا ہے کہ جس وقت تین خود کش حملہ ہوا اس سے کچھ وقت پہلے ہی وہ ایئرپورٹ سے نکلے تھے۔ رتیک اپنے دونوں بیٹوں کے ساتھ چھٹیاں منانے استنبول گئے تھے۔


غور طلب ہے کہ استنبول میں ہوئے اس خود کش حملے میں اب تک تقریبا 40 افراد کی موت ہو گئی ہے اور تقریبا 150 سے زیادہ لوگ زخمی ہو گئے ہیں۔ رتیک خوش قسمت رہے جو اس خوفناک حملے سے پہلے وہاں سے نکل گئے۔


First published: Jun 29, 2016 11:23 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading