ہوم » نیوز » عالمی منظر

بنگلہ دیش کی جماعت اسلامی نہیں لڑ سکے گی انتخابات

بنگلہ دیش کے الیکشن کمیشن نے پیر کو سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد جماعت اسلامی کی رجسٹریشن کو منسوخ کر دیا ہے

  • UNI
  • Last Updated: Oct 30, 2018 07:17 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
بنگلہ دیش کی جماعت اسلامی نہیں لڑ سکے گی انتخابات
یو این آئی سے لی گئی تصویر

بنگلہ دیش کے الیکشن کمیشن نے پیر کو سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد جماعت اسلامی کی رجسٹریشن کو منسوخ کر دیا ہے۔ ہائی کورٹ نے ایک درخواست کی سماعت کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے رجسٹریشن کو ’غیر قانونی‘ قرار دیا تھا۔ اس کے بعد الیکشن کمیشن نے حرکت میں آتے ہوئے جماعت اسلامی کے رجسٹریشن کو منسوخ کر دیا۔ اب جماعت اسلامی بنگلہ دیش میں ہونے والے الیکشن نہیں لڑ سکے گی۔

پیر کو شائع گزٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے عوامی نمائندگی آرڈر 1972 کے آرٹیکل 90 ایچ کی پیراگراف چار کے مطابق جماعت اسلامی کی رجسٹریشن کو منسوخ کر دیا ہے۔

First published: Oct 30, 2018 07:09 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading