ہوم » نیوز » عالمی منظر

ملک میں عام انتخابات کرانے کا ابھی کوئی خیال نہیں: شنزو آبے

جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے نے آج کہا کہ ملک میں عام انتخابات کرانے کو لے کر ابھی ان کا کوئی خیال نہیں ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: Apr 26, 2018 01:14 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
ملک میں عام انتخابات کرانے کا ابھی کوئی خیال نہیں: شنزو آبے
جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے نے آج کہا کہ ملک میں عام انتخابات کرانے کو لے کر ابھی ان کا کوئی خیال نہیں ہے۔

ٹوکیو۔ جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے نے آج کہا کہ ملک میں عام انتخابات کرانے کو لے کر ابھی ان کا کوئی خیال نہیں ہے۔


مسٹر آبے نے پارلیمنٹ کے ایوان زیریں میں سرکاری اراضی کی متنازعہ فروخت سے متعلق دستاویزات میں تبدیلی کئے جانے سمیت گھوٹالوں سے متعلق حقائق کو واضح کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے یہ بات کہی۔


انہوں نے کہا کہ موجودہ وقت میں پالیسیوں پر بات چیت کرنے کے علاوہ گزشتہ سال کئے گئےوعدوں کو پورا کرنا ہی ان کی ترجیحات ہیں۔

First published: Apr 26, 2018 01:12 PM IST