اپنا ضلع منتخب کریں۔

    جیف جینٹس وہائٹ ہاوس کے نئے ’چیف آف اسٹاف‘ مقرر، کورونا دور میں کیا تھا قابل تعریف کام

    جیف جینٹس وہائٹ ہاوس کے نئے ’چیف آف اسٹاف‘ مقرر، کورونا دور میں کیا تھا قابل تعریف کام

    جیف جینٹس وہائٹ ہاوس کے نئے ’چیف آف اسٹاف‘ مقرر، کورونا دور میں کیا تھا قابل تعریف کام

    جیف جینٹس دو سال سے زیادہ وقت تک اس عہدے پر کام کرنے والے ران کلین کی جگہ لیں گے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Washington
    • Share this:
      امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعہ کو جیف جینٹس کو وہائٹ ہاوس کا نیا ’چیف آف اسٹاف مقرر کیا ہے۔ وہ طویل عرصے سے بائیڈن کے معاون ہیں ساتھ ہی وہ اوباما حکومت میں بھی کرچکے ہیں۔ جیف جینٹس نے کورونا دور میں وبا سے نمٹنے کے لیے کافی اچھا کام کیا تھا۔

      ران کلین کی جگہ لیں گے جیف جینٹس

      جیف جینٹس دو سال سے زیادہ وقت تک اس عہدے پر کام کرنے والے ران کلین کی جگہ لیں گے۔ جو بائیڈن نے اپنے بیان میں کہا کہ پرامید ہوں کہ ران کے اسمارٹ اور مسلسل قیادت کی مثال کو جیف جینٹس آگے جاری رکھیں گے کیونکہ ہم ہر دن لوگوں کے لیے سخت محنت کررہے ہیںَ ہم یہاں لوگوں کی خدمت کرنے کے لیے بھیجے گئے ہیں۔

      صدر بائیڈن نے کہا کہ گزشتہ 36 سالوں میں رون اور میں نے ایک ساتھ بہت سے اتار چڑھاؤ دیکھے ہیں۔ میں مصیبت کے وقت رون کے ساتھ کھڑا رہا ہوں۔ بائیڈن نے کہا کہ اگلے ہفتے وائٹ ہاؤس میں ایک باضابطہ تبدیلی کی تقریب منعقد کی جائے گی۔

      2024 میں امریکہ میں عام انتخابات ہونے ہیں

      2024 میں امریکہ میں عام انتخابات ہونے ہیں، ایسے میں آنے والے ہفتوں مہینوں میں اعلیٰ قیادت میں بھی تبدیلی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ وہیں ران کلین نے دو سال پہلے صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد بائیڈن کا وہائٹ ہاوس چلائی ہے۔ چیف آف اسٹاف صدر سے جڑے اہم کاموں کا انتظام کرنے اور ان کا ایجنڈہ سیٹ کرنے کے ساتھ سیاسی اقتدار سے جڑے لوگوں کے ساتھ بات چیت کرنے کے طور پر کام کرنے سے لے کر سب کچھ کرتے ہیں۔

      یہ بھی پڑھیں:


      یہ بھی پڑھیں:

      اسرائیلی کمانڈو نے چھاپے کے دوران کی فائرنگ، 7مسلح افراد اور دو عام فلسطینی شہریوں کی موت

      جیف جینٹز، نے جوبائیڈن کا عہدہ سنبھالنے کے بعد شدید کورونا وائرس وبا کا انتظام سنبھالا، ان کو ایک ہنر مند ٹیکنوکریٹ سمجھا جاتا ہے، جو اگرچہ کلین جیسا گہرا سیاسی تعلق نہیں رکھتا، لیکن اس کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ سابق کی قانون سازی کی فتح جاری رہے۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: