ایسا کیا ہوا کہ عیسائی سنیاسن بن گئی پورن اسٹار

کولمبیا کی ایک خوبصورت لڑکی راہبہ (نن) بننا چاہتی تھی۔ اس کا مقصد تھا زندگی بھر مذہب کے بتائے راستے پر چلنا۔ اسی وجہ سے اس نے راہبہ بننے کیلئے 8 سال تک مذہبی اسکول میں پڑھائی کی۔ پھر اس کی زندگی میں ایک ایسا موڑ آیا جبکہ اس نے یہ سب چھوڑ دیا۔ اب وہ ٹاپ پورن اسٹار ہے۔

Nov 14, 2019 07:40 AM IST | Updated on: Nov 14, 2019 10:16 AM IST
ایسا کیا ہوا کہ عیسائی سنیاسن بن گئی پورن اسٹار

کولمبیا کی ایک خوبصورت لڑکی راہبہ (نن) بننا چاہتی تھی۔ اس کا مقصد تھا زندگی بھر مذہب کے بتائے راستے پر چلنا۔ اسی وجہ سے اس نے راہبہ بننے کیلئے 8 سال تک مذہبی اسکول میں پڑھائی کی۔ پھر اس کی زندگی میں ایک ایسا موڑ آیا جبکہ اس نے یہ سب چھوڑ دیا۔ اب وہ ٹاپ پورن اسٹار ہے۔ گزشتہ دنوں وہ لاطینی ممالک اور یوروپ کے میڈیا میں اچانک تب سرخیوں میں آگئی جب اس نے ایک بڑے ٹی وی پر اپنی کہانی بیان کی۔ اس لڑکی کا نام یودی پینیدا ہے۔ عمر ہے 29 سال۔

"

آٹھ سال تک لی تھی مذہبی تعلیم 

یودی پینیدا کولمبیا کی ہیں ۔ خوبصورت ہیں۔ دس سال کی عمر میں انہوں نے مذہبی اسکول میں داخلہ لیا۔ تب انہیں لگتا تھا کہ دنیا میں راہبہ بننے سے اچھا کچھ نہیں ہے۔ جس عمر میں لڑکیاں گلیمر، سکون بھری زندگی ، سہولیات اور اچھے کیریئر کے بارے میں سوچتی ہیں وہ تب راہبہ بننے کا ارادہ لئے ہوئے تھیں۔ پوری بائبل اسے یاد تھی ۔ بائبل کی ایک۔ایک لائن اس نے رٹ لی تھی۔ جب وہ اسکول میں تھی تو وہاں اکثر راہبہ آیا کرتی تھیں وہ ان کو دیکھر خاصی متاثر ہوتی تھی۔

Loading...

"<br

کیسے راہبہ بنی پورن اسٹار

تو ایسا کیا ہوگیا کہ ایک راہبہ پورن اسٹار بن گئی۔ جب گزشتہ ماہ وہ کولمبیا کے مشہورٹی وی شو باربرا ڈی ارسو میں گیسٹ بن کر آئی تو اپنی پوری کہانی بیان کی۔ اب انہوں نے مذہب کو کنارے رکھ دیا ہے۔ مذہب سے ان کا مطلب صرف اتنا ہے کہ وہ ہر اتوار چرچ ضرور جاتی ہیں۔ اس کے بعد ان کی دنیا پوری طرح ایڈلٹ فلموں میں ہے۔ جہاں وہ اسٹار ہیں اور ان کے چاہنے والوں کی ایک بڑی تعداد ہے۔

مذہبی اسکول میں ٹیچر سے ہوگیا تھا پیار

یودی پینیدا نے ٹی وی شو میں کہا، کانوینٹ کی تعلیم، نظم وضبط سے انہیں پیار تھا لیکن نہ جانے کیا ہوا کہ انہیں وہاں اپنے عمر سے کہیں زیادہ بڑے ایک مذہبی استاذ سے پیار ہوگیا۔

یہ پیار اس قدر بڑھا کہ چرچ چھوڑنے کی نوبت آگئی۔ حالانکہ اس کے مذہبی ٹیچر نے بہت کوشش کی کہ وہ کانوینٹ نہیں چھوڑیں۔ راہبہ کے طور پر چرچ سے جڑی رہیں۔ پینیدا نے دوسری نوکری جوائن کرلی۔ انہیں کولمبیا کے میڈیلن نام کی نیسلے کمپنی میں نوکری ملی۔

پینیدا نے طے کر لیا کہ اب وہ وہی کریں گی جو ان کا من کر رہا ہے۔ ٹیچر سے پیار کے دوران ہی انہیں محسوس ہو چکا تھا کہ وہ راہبہ بننے کیلئے نہیں بنی ہیں۔ ان کی زندگی میں ایک اور موڑ آیا۔ ان کی ملاقات جوان بُس ٹاس نام کے اس شخص سے ہوئی جو ایڈلٹ ویب کام

کیلئے ماڈل کی تلاش کر رہا تھا۔

"</p

ایسے میں پینیدا کو لگا کیوں نہ اس کریئر کو بھی آزمایاجائے۔ وہ نس ٹاس سے ملیں۔ کاسٹنگ کے بعد انہیں وہاں بھرتی کر لیا گیا۔ پینید ا نےمقامی میڈیا سے کہا ایڈلٹ ماڈل بن کر اسے پہلے تو کافی خراب لگا لیکن اب میں ٹھیک ہوں۔ وہ چرچ ضرور جاتی ہیں۔ وہاں اکثر پادری سے دلچسپ کنفیشن بھی کرتی ہیں۔

یوڈی پینیدا اپنے پورن فلم کریئر کی وکالت کرتی ہیں۔ وہ اسے بہتر اور فنکارانہ کہتی ہیں ۔ یہ بھی کہتی ہیں کہ اس میں کچھ بھی برا نہیں ہے۔ وہ کھلے عام کہتی ہیں کہ ایڈلٹ فلموں میں وہ جو بھی کرتی ہیں وہ سب انہیں اچھا لگتا ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ یہی وہ کام ہے جو میں کرنا چاہتی تھی۔ تو اس طرح ایک راہبہ اپنا کریئر بدل کر پورن اسٹار بن گئی۔ کولمبیا میں اب سارے لوگ ان کے ویڈیو کو جم کر دیکھ رہے ہیں۔ ایک بڑا طبقہ ان کا دیوانہ ہے۔

 

Loading...