ہوم » نیوز » عالمی منظر

چین میں زمینی تودے گرنے سے 21 افراد کی موت

بیجنگ۔ مشرقی چین کے زی جیانگ صوبے میں ہونے والی زبردست بارش کے بعد زمینی تودے گرنے سے 21 لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ 16 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔

  • UNI
  • Last Updated: Nov 16, 2015 09:43 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
چین میں زمینی تودے گرنے سے 21 افراد کی موت
بیجنگ۔ مشرقی چین کے زی جیانگ صوبے میں ہونے والی زبردست بارش کے بعد زمینی تودے گرنے سے 21 لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ 16 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔

بیجنگ۔  مشرقی چین کے زی جیانگ صوبے میں ہونے والی زبردست بارش کے بعد زمینی تودے گرنے سے 21 لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ 16 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔


خبر رساں ایجنسی ڑنہوا کے مطابق اب تک تقریبا 200 لوگوں کو محفوظ نکال لیا گیا ہے جبکہ چار لاشوں کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔58 گاوں والوں کو محفوظ جگہ پر منتقل کیا گیا ہے اور 18 ٹیموں کے 400 رضاکارراحت اور بچاؤ کام میں مصروف ہیں۔


مقامی حکومت نے ایک پریس ریلیز میں بتایا کہ جیانگ صوبے کے ایک گاؤں میں 27 گھر مٹی میں دب گئے جبکہ 21 گھر سیلاب میں بہہ گئے ہیں.۔2300 بچاؤ اہلکار 60 بڑی مشینوں اور 50 مدد گاڑیوں کے ساتھ لوگوں کی مدد کرنے میں مصروف ہیں۔

First published: Nov 16, 2015 09:42 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading