ہوم » نیوز » عالمی منظر

فلپائن میں زمینی تودے گرنے سے 90 افراد ہلاک

منیلا۔ فلپائن کے جنوبی علاقے میں گردابی طوفان کی وجہ سے زمینی تودے گرنے اور سیلاب کی وجہ سے تقریباً 90افراد ہلاک اور 20سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔

  • Share this:
فلپائن میں زمینی تودے گرنے سے 90 افراد ہلاک
ٹوبوڈ شہر کے ایک افسر ریان کابس نے کہا کہ ابھی تک ان رپورٹوں کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ شدید بارش کے بعد اچانک زمینی تودے گرنے سے ایک گاؤں دب گیا ہے۔

منیلا۔ فلپائن کے جنوبی علاقے میں گردابی طوفان کی وجہ سے زمینی تودے گرنے اور سیلاب کی وجہ سے تقریباً 90افراد ہلاک اور 20سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس اور آفات میجنمنٹ محکمہ کے افسروں نے آج کہا کہ یہ بھیانک حادثہ جنوبی جزیرے مندانائو میں پیش آیا ہے۔

ٹوبوڈ شہر کے ایک افسر ریان کابس نے کہا کہ ابھی تک ان رپورٹوں کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ شدید بارش کے بعد اچانک زمینی تودے گرنے سے ایک گاؤں دب گیا ہے۔

First published: Dec 23, 2017 05:56 PM IST