உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    لیبیا میں داعش کے ساتھ لڑائی میں 34 جنگجووں کی موت

    علامتی تصویر

    علامتی تصویر

    سرت۔ لیبیا کے ساحلی شہر سرت میں جنگجو تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) کے ٹھکانوں پر کی گئی کارروائی کے دوران 34 لیبیائی لڑاکے ہلاک اور 180 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      سرت۔  لیبیا کے ساحلی شہر سرت میں جنگجو تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) کے ٹھکانوں پر کی گئی کارروائی کے دوران 34 لیبیائی لڑاکے ہلاک اور 180 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔ اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ لیبیائی سرکار نے  جنگجووں کو پچھلے ماہ سے وسطی سرت سے باہر نکالنے میں لگی ہے۔ گزشتہ یکم اگست سے امریکہ بھی جنگجوؤں کے خلاف ہوائی حملے کررہا ہے۔ ایک ہفتہ کی خاموشی کے بعد آج دونوں فریقوں کے درمیان زور دار جھڑپیں ہو ئی ہیں۔


      بیشتر لیبائی فوج سرت کو فتح کرنے کا دعوی کررہے ہیں لیکن وہ خود کش بم د ھماکے فائرنگ اور بارودی سرنگوں کا سامنا کررہے ہیں۔

      First published: