ہوم » نیوز » عالمی منظر

مالک نے کتے کو واک پر لے جاکر کیا ایسا غیر انسانی کام، لوگوں نے کہا۔ کچھ تو شرم کرو

جانوروں کے ساتھ ہوئے کئی دردناک واقعات کے ویڈیوز اور تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں۔ ابھی کچھ دنوں پہلے ہی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہواہے جس میں ایک شخص اپنے کتے کو سڑک پر واک کراتا نظر آرہا ہے لیکن اس کیلئے اس نے جو طریقہ اپنایا پے وہ بڑا ہی غیر انسانی ہے۔

  • Share this:
مالک نے کتے کو واک پر لے جاکر کیا ایسا غیر انسانی کام، لوگوں نے کہا۔ کچھ تو شرم کرو
سوشل وائرل

بے زبان جانوروں (Animals) کے ساتھ اکثر ہی اس طرح کی بدسلوکی بے رحمی (Cruelty) کے معاملے سامنے آتے رہتے ہیں۔ جانوروں کے ساتھ ہوئے کئی دردناک واقعات کے ویڈیوز اور تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں۔ ابھی کچھ دنوں پہلے ہی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہواہے جس میں ایک شخص اپنے کتے کو سڑک پر واک کراتا نظر آرہا ہے لیکن اس کیلئے اس نے جو طریقہ اپنایا پے وہ بڑا ہی غیر انسانی ہے۔ ویڈیو میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ شخص خود تو کار میں بیٹھا ہے لیکن اس کا Dogs) سڑک پر ہے اور اس کے گلے کا پٹا شخص کے ہاتھوں میں ہے۔ اس کے چلتے کتے کو کار کی رفتار کو تیز موو کرنے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے۔

معاملہ اسکاٹ لینڈ کا ہے۔

کتے کے ساتھ یہ معاملہ اسکاٹ لینڈ کا بتایا جارہا ہے۔ واقعے کے مطابق یہاں کے (Lochgelly ) کا رہنے والا ایک شخص اپنے کتے کو کار سے واک کروانے کیلئے لے گیا تھا۔ کسی نے اس کا ویڈیو شوٹ کرلیا اور یہ واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ بہت سے لوگ کتے کے کے مالک کی تنقید کر رہے ہیں ساتھ ہی اس نے اپنے کتے کے ساتھ کئے گئے اس معاملے کو غیر انسانی بتارہے ہیں۔


ویڈیو پر ایک مقامی ڈاگ واکنگ کمپنیGeoPaw Cowdenbeath نے رد عمل ظاہر کیا اور کہا یہ غیر یقینی طور پر خطرناک اور بیوقوفی سے بھرا ہے۔ حالانکہ کچھ لوگوں کو یہ کافی مزیدار بھی لگا۔ لوگوں نے اس پوسٹ پر طرح طرح کے رد عمل ظاہر کئے ہیں۔ رپورٹ لے مطابق اسکاٹش ایس پی سی اے نے کہا کہ اس معاملے میں کوئی شکایت نہیں ملی ہے۔ حالانکہ پولیس نے یقینی کیا ہے کہ وہ وہ تصویروں کی جانکاری سامنے آنے کے بعد سے معاملے کی تفتیش میں مصروف ہوگئے ہیں۔

Published by: Sana Naeem
First published: Aug 01, 2020 11:24 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading