உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    لنکڈ ان کی عدم کارکردگی کی صارفین نےدی اطلاع، ویب سائٹ تک رسائی حاصل کرنےمیں مسائل کاسامنا

    امریکہ بھر میں صارفین کی اکثریت نے اطلاع دی کہ انہیں لنکڈ ان کی ویب سائٹ تک رسائی حاصل کرنے میں مسائل کا سامنا ہے

    امریکہ بھر میں صارفین کی اکثریت نے اطلاع دی کہ انہیں لنکڈ ان کی ویب سائٹ تک رسائی حاصل کرنے میں مسائل کا سامنا ہے

    لنکڈ ان نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ہمیں معاف کیجئے۔ اگر آپ کو آج لنکڈ ان دیکھنے میں پریشانی ہو رہی ہے، تو ہم اس کے لیے کام کررہے ہیں۔ ڈاؤن ڈیڈیکٹر (Downdetector) اپنے پلیٹ فارم پر صارفین کی طرف سے درج کی گئی غلطیوں سمیت متعدد ذرائع سے اسٹیٹس رپورٹس کو اکٹھا کرکے اس بندش کو ٹریک کرتا ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • inter, IndiaUSAUSAUSA
    • Share this:
      مائیکروسافٹ کارپوریشن لنکڈ ان (LinkedIn) نے کہا کہ اس کی ایپ اور ویب سائٹ بدھ کو ایک مختصر رکاوٹ کے بعد اب دوبارہ کام کر رہا ہے۔ ڈاؤن ڈیڈیکٹر کے مطابق پہلے دن میں تقریباً 15,000 صارفین نے سوشل نیٹ ورکنگ سروس لنکڈ ان پر عدم کارکردگی کی اطلاع دی تھی۔

      لنکڈ ان نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ہمیں معاف کیجئے۔ اگر آپ کو آج لنکڈ ان دیکھنے میں پریشانی ہو رہی ہے، تو ہم اس کے لیے کام کررہے ہیں۔ ڈاؤن ڈیڈیکٹر (Downdetector) اپنے پلیٹ فارم پر صارفین کی طرف سے درج کی گئی غلطیوں سمیت متعدد ذرائع سے اسٹیٹس رپورٹس کو اکٹھا کرکے اس بندش کو ٹریک کرتا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ اس بندش کی وجہ سے صارفین کی ایک بڑی تعداد کو متاثر کیا گیا ہو اور کچھ کے لیے ہیکرس نے اس کی کارکردگی کو متاثر کیا ہو۔

      یہ بھی پڑھیں: 


      تاہم امریکہ بھر میں صارفین کی اکثریت نے اطلاع دی کہ انہیں لنکڈ ان کی ویب سائٹ تک رسائی حاصل کرنے میں مسائل کا سامنا ہے۔
      Published by:Mohammad Rahman Pasha
      First published: