ہوم » نیوز » عالمی منظر

‘‘ملیشیا کے وزیر کا بیان ’’ڈاکٹر ذاکر نائیک کی حوالگی پراب تک کوئی فیصلہ نہیں

ڈاکٹر ذاکر نائیک کو ہندوستان کے حوالے کرنے کے معاملہ میں ملیشیا نے اب تک کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے

  • Share this:
‘‘ملیشیا کے وزیر کا بیان ’’ڈاکٹر ذاکر نائیک کی حوالگی پراب تک کوئی فیصلہ نہیں
ذاکر نائیک ۔ فائل فوٹو ۔ تصویر: ٹوئٹر

اسلامی اسکالرڈاکٹرذاکرنائیک کو ہندوستان کے حوالے کرنے کے معاملہ میں ملیشیا نے اب تک کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے اورمعاملہ پر وہاں کی عدالت کوئی فیصلہ کرے گی۔ ملیشیا کے ایک سینئرلیڈرنے ہندوستان کی وزیرخارجہ سشما سوراج کو ایک میٹنگ کے دوران یہ اطلاع دی۔

ملیشیا کے انسانی وسائل کے وزیرایم کلا سیگرام نے بتایا کہ ایک میٹنگ کے دوران سوراج نے ذاکر نائیک کی حوالگی جلدی کرنے کی درخواست کی۔

انہوں نے بتایا کہ وہ ذاکر نائیک سے متعلق دریافت کر رہی تھیں کہ کیا ملیشیا سے ذاکرنائیک کی حوالگی کی جائےگی۔ ’’میں نے کہا کہ ملیشیا کی حکومت نے اب تک اس سلسلہ میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں لیا ہے‘‘۔ اس معاملہ پر فیصلہ کرنا ملیشیا حکومت نے عدالت پرچھوڑرکھا ہے۔

First published: Oct 09, 2018 02:17 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading