ہوم » نیوز » عالمی منظر

مالدیپ کے صدر اپنی کشتی پر ہوئے حملہ میں بال بال بچے

کولمبو۔ مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین آج اپنی موٹر بوٹ میں ہوئے دھماکہ میں بال بال بچ گئے۔

  • UNI
  • Last Updated: Sep 28, 2015 01:11 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
مالدیپ کے صدر اپنی کشتی پر ہوئے حملہ میں بال بال بچے
کولمبو۔ مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین آج اپنی موٹر بوٹ میں ہوئے دھماکہ میں بال بال بچ گئے۔

کولمبو۔ مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین آج اپنی موٹر بوٹ میں ہوئے دھماکہ میں بال بال بچ گئے۔


ایک سینیئر معاون نے رائٹر کو بتایا ہے کہ جب وہ بحرہند کے مجموعہ جزائر میں راجدھانی مالے کی طرف بڑھ رہے تھے اس وقت یہ دھماکہ ہوا۔ صدر حج کرنے کے بعد سعودی عرب سے لوٹ رہے تھے۔


قریبی جزیرے میں سب سے بڑے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترنے کے بعد وہ موٹر بوٹ کے ذریعہ راجدھانی کی طرف آرہے تھے۔

First published: Sep 28, 2015 01:10 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading