உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پیرس میں چاقو بردار شخص کو پولس نے گولی مارکر ہلاک کیا

    پیرس۔  پیرس میں پولس نے ایک چاقو بردار شخص کو آج گولی مارکر ہلاک کردیا، جو پولس اسٹیشن میں داخل ہونے کی کوشش کررہا تھا۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      پیرس۔  پیرس میں پولس نے ایک چاقو بردار شخص کو آج گولی مارکر ہلاک کردیا، جو پولس اسٹیشن میں داخل ہونے کی کوشش کررہا تھا۔ یہ اطلاع پولس ذرائع نے دی ہے۔ مشتبہ حملہ آور کو گولی مارنے کا یہ واقعہ فرانس کی راجدھانی میں گزشتہ سال مزاحیہ میگزین شارلی ہیبدو کے دفتر پر شدت پسندوں کے قاتلانہ حملے کی برسی کے موقع پر پیش آیا ہے۔

      پولس ذرائع میں سے ایک نے بتا یا کہ بظاہر یہ شخص کسی طرح کا بیلٹ پہنا ہوا تھا، لیکن انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ آیا وہ بیلٹ دھماکہ خیز تھا یا نہيں۔

      First published: