உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جنگل میں باتھ روم کرنے گیا شخص، کوبرا نے کاٹ کر سڑا دیا پرائیویٹ پارٹ

    جنگل میں باتھ روم کرنے گیا شخص، کوبرا نے کاٹ کر سڑا دیا پرائیویٹ پارٹ

    جنگل میں باتھ روم کرنے گیا شخص، کوبرا نے کاٹ کر سڑا دیا پرائیویٹ پارٹ

    جنوبی افریقہ (African Jungle) کے جنگل میں گھومنے گئے اس شخص کو وہاں ٹوائیلٹ لگی۔ جب جنگل کے درمیان اس نے ٹوائلیٹ کیا، تبھی اس کے پرائیویٹ پارٹ میں سانپ نے (Cobra Bites Man Private Part) کاٹ لیا۔

    • Share this:
      دنیا میں کئی طرح کے لوگ ہیں۔ کسی کو پہاڑوں پر گھومنا پسند ہے تو کچھ سمندر پسند کرنے والے لوگ ہوتے ہیں۔ حالانکہ کچھ ایڈونچرس لوگ جنگل میں گھومنا پسند کرتے ہیں۔ وہاں خطرناک جانوروں کے ساتھ انکاونٹر انہیں دلچسپ لگتا ہے۔ ایسی ہی دلچسپی رکھنے والے ایک شخص کو یہ مہنگا پڑ گیا۔ جنوبی افریقہ (African Jungle) کے جنگل میں گھومنے گئے اس شخص کو وہاں ٹوائیلٹ لگی۔ جب جنگل کے درمیان اس نے ٹوائلیٹ کیا، تبھی اس کے پرائیویٹ پارٹ میں سانپ نے (Cobra Bites Man Private Part) کاٹ لیا۔ نتیجتاً اس کا پرائیویٹ پارٹ بری طرح سڑ (Man Private Part Rots) گیا۔ اب شہر واپس آکر شخص اپنا علاج کروا رہا ہے۔

      اس زہریلے سانپ کے ذریعہ کاٹے جانے کے بعد اب اس کا پرائیویٹ پارٹ اسپتال میں واپس رینکسٹریکٹ کیا جا رہا ہے۔ اطلاع کے مطابق، شخص کو جنگل میں سانپ نے کاٹا، جس کے بعد اس کا پرائیویٹ پارٹ بینگنی ہوگیا۔ شخص کو ایئر لفٹ کروا کر شہر کے اسپتال میں ایڈمٹ کروایا گیا۔ یہ اسپتال سفاری ےس 220 میل دور تھا۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ شخص ڈچ ہے اور وہاں گھومنے آیا ہوا تھا، جس سانپ نے اسے کاٹا وہ بے حد زہریلا کوبرا تھا۔

      یہ کوبرا سفاری میں بنے ٹوائلیٹ کے اندر چھپ کر بیٹھا تھا۔ شخص نے بغیر جانچ کئے ہی سیٹ کا کور اٹھاکر اس میں ٹوائلیٹ کرنا شروع کیا۔ تبھی سانپ نے نکل کر اس کے پرائیویٹ پارٹ میں کاٹ لیا۔ یہ پورا معاملہ یورو لوجی کیس رپورٹس میں چھاپا گیا۔ کیس کے بارے میں ملی تفصیل کے مطابق، کوبرا کے کاٹتے ہی شخص کو اس کے جینٹلس میں تیز جلن ہوئی۔ ساتھ ہی برداشت کے باہر کا درد ہوا۔ زہر کی وجہ سے اس کی چھاتی میں بھی درد ہونے لگا۔ الٹیاں کرتے شخص کو فوراً ایئرلفٹ کروایا گیا۔

      cobra bites man private part

       

       

       

       

       

       

       

       

       

       

       

      اسپتال میں ایمرجنسی کے تحت اس کا علاج شروع کیا گیا۔ حالانکہ اتنی جلد بازی میں اسے اسپتال پہنچانا کسی کام کا ثابت نہیں ہوا۔ ڈاکٹروں کو اس کا پرائیویٹ پارٹ کاٹنا پڑگیا۔ شخص بنیادی طور پر نیدر لینڈ کا ہے۔ اس کی سرجری جنوبی افریقہ میں ہوئی۔ اب وہ اپنے ہوم ٹاون جا چکا ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق، اب لوکل ڈاکٹرس اس کے پرائیویٹ پارٹ کو ربلٹ کر رہے ہیں۔ اس حادثہ کے سے سفاری میں بھی ہنگامہ مچ گیا۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: