اپنا ضلع منتخب کریں۔

    گرل فرینڈ کے ساتھ یہ کرنے میں لگے تھے پاپا، شرارتی بچے نے کر دی ایسی حرکت، دیکھ رہ گئے دنگ

    سوشل میڈیا پر کئی الگ۔الگ طرح کے واقعات کے تمام ویڈیو وائرل (Video Viral)  ہوتے رہتے ہیں۔ ایسا ہی ایک ویڈیو اب اور سامنے آیا ہے جس میں ایک والد اپنی گرل فرینڈ  (Girlfriend)  کو پرپوز کرنے میں لگا ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Share this:
      سوشل میڈیا پر کئی الگ۔الگ طرح کے واقعات کے تمام ویڈیو وائرل (Video Viral)  ہوتے رہتے ہیں۔ ایسا ہی ایک ویڈیو اب اور سامنے آیا ہے جس میں ایک والد اپنی گرل فرینڈ  (Girlfriend)  کو پرپوز کرنے میں لگا ہے لیکن اس کا بیٹا کچھ اور ہی شرارت بھری حرکت کرتا نظر آرہا ہے۔ لوگ اپنی گرل فرینڈ کو پرپوز کرنے کیلئے کیا۔کیا  نہیں کرتے۔ اس دوران وہ اپنے اس خاص لمحے کو یادگار بنانے کیلئے کینڈل لائٹ ڈنر سے لیکر مہنگی انگوٹھی اور کئی تو خوبصورت لوکیشن کا انتظام کرتے ہیں تاکہ وہ اپنے اس لمحے کو یادگار بنا پائے۔

      لیکن اس بیچ جو ویڈیو وائرل ہو رہا ہے اس میں ایک والد اپنی گرل فرینڈ کو پرپوز کر رہا ہے۔ بھلے ہی شخص اپنی گرل فرینڈ کو آسان طریقے سے پرپوز کر رہا ہو لیکن اس کے تین سال کے بیٹے نے اس کو یادگار بنا دیا ہے جو کہ واقعی حیران کرنے والا ہے۔ دراصل امریکہ میں ایک شخص کا پرپوزل اس کے بیٹے کی وجہ سے اس کے اور اس کی گرل فرینڈ کیلئے یادگار بن گیا۔ جب پاپا گرل فرینڈ کو پرپوز کر رہے تھے تو تین سال کا بیٹا پیچھے کھڑا تھا۔ بیٹا پیچھے کھڑے ہوکر ٹوائلیٹ کر رہا کر رہا تھا جس کا ویڈیو کسی نے ریکارڈ کر لیا۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔

      آپ کو بتادیں کیون پرسی تولا نام کا شخص اپنی گرل فرینڈ ایلیزا ایلیزا بیتھ کو پرپوز کر رہا تھا۔ ان کے اس پرپوزل کا ویڈیو ان کا دوست بنا رہا تھا لیکن کیون کے بیٹے نے شرارت کر دی جب کیون اپنی گرل فرینڈ کو پرپوز کر رہے تھے تو ان کا تین سال کا بیٹا پیچھے کھڑے ہوکر ٹوائلیٹ کرنے لگا۔ کیون کے اس پرپوزل کو ایلیزا ایکسپیکٹ کر لیتی ہیں لیکن جب ان کا دوست جو ویڈیو بنا رہا تھا وہ پیچھے دیکھنے کیلئے اشارہ کرتا ہے تو کیون پلٹ کر دیکھتے ہیں۔ بیٹے کی اس حرکت کو دیکھ کر کیون زور۔زور سے ہنسنے لگتے ہیں۔ بچے کی یہ معصومیت اب سوشل میڈیا کی سرخیاں بنی ہوئی ہے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: