ہوم » نیوز » عالمی منظر

کانگریس کے سامنے بولے زکربرگ، میری تھی غلطی۔ذمہ داری نہیں نبھا سکا

فیس بک کے سی ای او مارک زوکربرگ نے کانگریس کی دو دن کی سماعت شروع ہونے پر

  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
کانگریس کے سامنے بولے زکربرگ، میری تھی غلطی۔ذمہ داری نہیں نبھا سکا
فیس بک کے سی ای او مارک زوکربرگ نے کانگریس کی دو دن کی سماعت شروع ہونے پر

فیس بک کے سی ای او مارک زوکربرگ نے کانگریس کی دو دن کی سماعت شروع ہونے پر پرائویسی معا ملہ کے لئے عوامی طور پر معزرت ظاہرکی ہے۔ اس معا ملہ کو لے کر فیسبک پر مختلف قسمو ں کے الزامات لگے تھےاور اس کی سکیورٹی کو لے کر سوال بھی کھڑے ہو گئے تھے۔


زکربرگ نے سینٹ کی سماعت میں کہا کہ ڈیٹا فرم کیمبرج انالٹکا نے انتخابات کو متاثر کرنے کی کوشش میں 8.7 کروڑ یوزرس کی نجی معلومات کو جما ع کیا اور وہ اسے روکنے میں ناکام رہے۔


زکر برگ پہلے بھی یوزس اور عوام سے کئی مرتبہ معزرت طلب کر چکے ہیں لیکن یہ ان کے کریئر میں پہلی بار ہے۔


انہوں نے کہا ’’ ہمنے اپنی ذمہ داریوں پر مکمل طور سے بڑا نظریہ نہیں اپنایا اور یہ ہماری  ’’بڑی بھول تھی

انہوں نے ساتھ میں یہ بھی کہا کہ ’’ یہ میری غلطی تھی اور مجھے اس بات کا افسوس ہے، میں نے فیسبک شروع کیا ، میں نے اسے چلایا اور یہاں جو کچھ ہوا میں ہی اس کا ذمہ دار ہوں اس کے علاوہ کمپنی نے یوزرس کو بھی آگاہ کیا کہ کیمبر ج انالٹکا نے ان کا ڈیٹا جماع ’’کیا ہے
First published: Apr 11, 2018 08:45 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading