ہوم » نیوز » عالمی منظر

ہنی مون پر سامنے آئی شوہر کی سچائی، اب پھر ہوگی شادی، دونوں بنیں گی دلہن 

Re-wedding: خاص بات یہ ہے کہ اس بار یہ شادی کسی دولہے سے نہیں ہوگی بلکہ دونوں دلہن بن کر ہی ایک دوسرے کا ہاتھ تھامیں گے۔ وہ شخص جو پہلے دولہا تھا اب وہ دلہن بننے والا ہے۔

  • Share this:
ہنی مون پر سامنے آئی شوہر کی سچائی، اب پھر ہوگی شادی، دونوں بنیں گی دلہن 
Re-wedding: خاص بات یہ ہے کہ اس بار یہ شادی کسی دولہے سے نہیں ہوگی بلکہ دونوں دلہن بن کر ہی ایک دوسرے کا ہاتھ تھامیں گے۔ وہ شخص جو پہلے دولہا تھا اب وہ دلہن بننے والا ہے۔

برطانیہ میں ایک جوڑا پھر سے شادی (Re-wedding)  کرنے والے ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ اس بار یہ شادی کسی دولہے سے نہیں ہوگی بلکہ دونوں دلہن بن کر ہی ایک دوسرے کا ہاتھ تھامیں گے۔ وہ شخص جو پہلے دولہا تھا اب وہ دلہن بننے والا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ دونوں دلہن بن کر ہی ایک دوسرے سے شادی رچائیں گے۔ آپ شاید دولہا اور دلہن کے چکر میں تھوڑے کنفیوز ہو گئے ہوں گے لیکن ہم آپ کو سمجھاتے ہیں کہ آخر یہ ماجرا کیا ہے۔


دراصل ہوا یہ کہ ہنی مون پر لڑکی کو پتہ چلا کہ اس کا شوہر ٹرانسجینڈر ہے ۔ جے اور ریان کی شادی 2018 میں امریکہ کے ٹیکساس میں ہوئی تھی۔ فی الحال دونوں برطانیہ میں رہتے ہیں۔ برطانیہ اخبار دا مرر سے بات چیت کرتے ہوئے ریان نے کہا کہ جب وہ 11 اسال کی تھی تبھی سے انہیں خاتون ہونے کے خیال آ رہے تھے۔ اب شادی کے بعد اپنی بیوی کو یہ باتیں بتانے کے بعد وہ کافی ہلکا اور آزاد محسوس کر رہی ہیں۔


ریان نے اپنے لنگ کو بدلنے کیلئے سرجری کروائی ہے۔ اس میں انہیں 45 ہزار پاؤنڈ یعنی تقریبا 46 لاکھ روپئے کا خرچا ہے ۔ دونوں اب بیحد خوش ہیں اور دونوں کی شادی ایک بار پھر سے ستمبر میں ہوگی۔ شادی کو لیکر تیاریاں شروع ہو گئی ہے۔ خاص ڈریس تیار کئے جارہے ہیں۔ اس کے علاوہ دونوں کے کنے والے بھی بیحد خوش ہیں۔




 




View this post on Instagram





 

A post shared by (@officiallyrayna)






ان دونوں کی آن لائن ملاقات سال 2007 میں ہوئی تھی۔ اس کے بعد سال 2017 میں دونوں ایک دوسرے سے ملے۔ اس کے بعد مارچ 2018 میں شادی ہوئی۔ اس دوران تقریبا تیس مہمان پہنچے تھے۔ اس بار شادی میں زیادہ مہمان پہنچنے کی امید ہے۔
Published by: Sana Naeem
First published: Jun 21, 2021 12:51 PM IST