உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    قطر میں رومانس کرنے پر ہوگی 7 سال کی جیل، شوہر۔بیری کو ہی بس پیار کی چھوٹ

    FIFA World CUP 2022: قطر میں اسلامی شریعت قانون نافذ ہے۔ جس کے مطابق ایک دوسرے کے ساتھ جنسی تعلقات بنانا بہت بڑا جرم ہے۔ اس کے علاوہ ہم جنس پرستی کے لیے سزا کا بھی انتظام ہے۔

    FIFA World CUP 2022: قطر میں اسلامی شریعت قانون نافذ ہے۔ جس کے مطابق ایک دوسرے کے ساتھ جنسی تعلقات بنانا بہت بڑا جرم ہے۔ اس کے علاوہ ہم جنس پرستی کے لیے سزا کا بھی انتظام ہے۔

    FIFA World CUP 2022: قطر میں اسلامی شریعت قانون نافذ ہے۔ جس کے مطابق ایک دوسرے کے ساتھ جنسی تعلقات بنانا بہت بڑا جرم ہے۔ اس کے علاوہ ہم جنس پرستی کے لیے سزا کا بھی انتظام ہے۔

    • Share this:
      FIFA World CUP 2022: فیفا فٹ بال ورلڈ کپ 2022 رواں سال نومبر میں عرب ملک قطر میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس دوران دنیا بھر سے فٹ بال کے شائقین کی بڑی تعداد یہاں پہنچ جائے گی۔ فیفا ورلڈ کپ 2022 فٹ بال کے شائقین کو مختلف چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ قطر پہلے ہی LGBTQ اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اپنے موقف کے بارے میں زیر بحث ہے۔ اب بتایا گیا ہے کہ قطر نے ورلڈ کپ کے دوران ون نائٹ اسٹینڈز اور عوامی رومانس پر بھی پابندی لگا دی ہے۔

      ڈیلی اسٹار کی رپورٹ کے مطابق قطر نے واضح کیا ہے کہ غیر ملکی مہمانوں کو اس ملک کے سخت قوانین پر عمل کرنا ہو گا۔ یہاں کی پولیس نے بتایا ہے کہ غیر میاں بیوی جوڑے کو جسمانی تعلقات بنانے پر 7 سال تک قید ہو سکتی ہے۔ اس کے علاوہ قطر حکومت کی جانب سے کئی دوسرے سخت قوانین نافذ کیے گئے ہیں۔ جس پر عمل کرنا مغربی سیاحوں کے لیے مشکل ہو سکتا ہے۔

      فوٹوگرافرس نے دکھائی ان تصویروں کے پیچھے کی سچائی، بتایا کیمرے میں کیسے ہوتی ہیں قید
      ہم جنس پرستی اور سنگلز کا جسمانی تعلقات بہت بڑا جرم ۔
      قطر میں اسلامی شریعت قانون نافذ ہے۔ جس کے مطابق ایک دوسرے کے ساتھ جنسی تعلقات بنانا بہت بڑا جرم ہے۔ اس کے علاوہ ہم جنس پرستی کے لیے سزا کا بھی انتظام ہے۔ رپورٹ میں قطر پولیس کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ ایسے جرائم پر غیر ملکی شہریوں کو بھی 7 سال قید ہو سکتی ہے۔ غیر شوہر بیوی جوڑے کی رضامندی سے بھی جنسی تعلقات کو بھی جرم مانا جائے گا۔



      Pakistan: ڈاکٹروں نے بچےکی ڈلیوری کے وقت دھڑ سے الگ کردیا سر، ماں کے پیٹ میں چھوڑدیا اور
      الگ ۔الگ ہے سر نیم تو ہوٹل میں نہیں ملے گا کمرہ
      قطر میں فٹ بال میچ کے بعد پارٹی کرنے اور شراب پینے پر بھی پابندی ہوگی۔ نیز اگر دو مرد اور عورت کے نام ایک جیسے نہ ہوں۔ اس لیے انہیں ہوٹل میں ایک ساتھ کمرہ نہیں دیا جائے گا۔ ایک ساتھ کمرہ لینے کے لیے انہیں یہ ثابت کرنا ہوگا کہ وہ میاں بیوی ہیں۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: