ہوم » نیوز » عالمی منظر

اکتوبر میں دو لاکھ بیس ہزار مہاجرین یورپ پہنچے

جنیوا۔ یورپ میں اکتوبر میں سمندر کے راستہ دو لاکھ بیس ہزار مہاجرین آئے جب کہ ستمبر میں ان کی تعداد ایک لاکھ بہتر ہزار آٹھ سو تیتالیس تھی ۔

  • UNI
  • Last Updated: Nov 02, 2015 07:44 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
اکتوبر میں دو لاکھ بیس ہزار مہاجرین یورپ پہنچے
جنیوا۔ یورپ میں اکتوبر میں سمندر کے راستہ دو لاکھ بیس ہزار مہاجرین آئے جب کہ ستمبر میں ان کی تعداد ایک لاکھ بہتر ہزار آٹھ سو تیتالیس تھی ۔

جنیوا۔  یورپ میں اکتوبر میں سمندر کے راستہ دو لاکھ بیس ہزار مہاجرین آئے جب کہ ستمبر میں ان کی تعداد ایک لاکھ بہتر ہزار آٹھ سو تیتالیس تھی ۔اقوام متحدہ کی رفیوجی ایجنسی کے ترجمان نے آج یہ اطلاع دی ہے۔


ایک ماہ کے اندر دو لاکھ سے زائد مہاجرین کے یورپ آنے کا یہ ریکارڈ تھا ۔ ایک ہی مہینہ میں اتنی بڑی تعداد میں اس سے پہلے مہاجرین یہاں کبھی نہیں آئے تھے۔ سال 2014 میں دو لاکھ انیس ہزار مہاجرین آئے تھے۔

First published: Nov 02, 2015 07:44 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading