ہوم » نیوز » عالمی منظر

دولت اسلامیہ نے اپنے تشہیری سربراہ کی موت کی تصدیق کردی

بیروت۔ دولت اسلامیہ (داعش) نے اپنی تشہیری ٹیم کے سربراہ کی موت کی تصدیق کردی ہے جن کے بارے میں پنٹاگن نے کہا تھا کہ وہ پچھلے ماہ شام کے صوبہ رقہ میں امریکی فضائیہ کے حملے میں ہلاک ہوگئے تھے۔

  • UNI
  • Last Updated: Oct 11, 2016 06:54 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
دولت اسلامیہ نے اپنے تشہیری سربراہ کی موت کی تصدیق کردی
فائل فوٹو

بیروت۔  دولت اسلامیہ (داعش) نے اپنی تشہیری ٹیم کے سربراہ کی موت کی تصدیق کردی ہے جن کے بارے میں پنٹاگن نے کہا تھا کہ وہ پچھلے ماہ شام کے صوبہ رقہ میں امریکی فضائیہ کے حملے میں ہلاک ہوگئے تھے۔ داعش نے آن لائن ایک بیان پوسٹ کرکے رائل عادل حسن سلمان الفیاص کو خراج عقیدت پیش کیا جو ابو محمد الفرقان کے نام سے بھی مشہور تھے۔


بیان میں محض ان کی عرضیت کے حوالے سے خبر دی گئی ہے۔ مگر اس میں یہ نہیں بتایا گیا ہے کہ ان کی کب، کہاں اور کیسے موت ہوئی تھی۔


First published: Oct 11, 2016 06:54 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading