உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شام کی جانب سے ترکی پر میزائل حملہ، ایک کی موت، 32زخمی

    شام کی جانب سے ترکی کے سرحدی شہر ریحانلی پر داغی گئی میزائل کی زد میں آکر ایک شہری کی موت اور 32دیگر زخمی ہوگئے ۔فائل فوٹو : ڈیلی نیوز

    شام کی جانب سے ترکی کے سرحدی شہر ریحانلی پر داغی گئی میزائل کی زد میں آکر ایک شہری کی موت اور 32دیگر زخمی ہوگئے ۔فائل فوٹو : ڈیلی نیوز

    شام کی جانب سے ترکی کے سرحدی شہر ریحانلی پر داغی گئی میزائل کی زد میں آکر ایک شہری کی موت اور 32دیگر زخمی ہوگئے ۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      انقرہ: شام کی جانب سے ترکی کے سرحدی شہر ریحانلی پر داغی گئی میزائل کی زد میں آکر ایک شہری کی موت اور 32دیگر زخمی ہوگئے ۔ یہ اطلاع شہرکے میئر کے حوالے سے این ٹی وی نے دی۔ ترکی کے نائب وزیراعظم بیکر بوزڈیگ نے استنبول میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ ریحانلی میں سرحد پر شام کی طرف سے میزائل داغی گئی۔
      First published: