ہوم » نیوز » عالمی منظر

اسلام کی صحیح شبیہ اجاگر کرنے کیلئے برطانیہ میں 200 سے زائد مساجد سب کیلئے کھول دی گئیں

اسلام کی صحیح شبیہ اجاگر کرنے کےلیے برطانیہ بھر کی 200 سے زائد مساجد سب کےلیے کھول دی گئیں۔

  • UNI
  • Last Updated: Feb 19, 2018 02:43 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
اسلام کی صحیح شبیہ اجاگر کرنے کیلئے برطانیہ میں 200 سے زائد مساجد سب کیلئے کھول دی گئیں
لندن میں واقع سینٹرل مسجد ۔ فائل فوٹو

لندن : اسلام کی صحیح شبیہ اجاگر کرنے کےلیے برطانیہ بھر کی 200 سے زائد مساجد سب کےلیے کھول دی گئیں۔ برطانوی وزیراعظم نے کہاہےکہ اسلام امن و محبت کا درس دیتا ہے، مختلف مذاہب، رنگ و نسل کے افراد کو مل کر برطانوی معاشرے میں مثبت کردار یقینی بنانا چاہیے۔

برطانوی وزیراعظم ٹریسامئے نے بھی مسجد کا دورہ کیا، مسجد اوپن ڈے کو خوش آئند اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسلام کو مزید سمجھنے کا موقع ملا۔جامع مسجد میڈن ہیڈ کے دورہ کے موقع پر ان کا کہنا تھا کہ مسجد میں تمام مذاہب کے لوگوں کی شرکت مثبت اقدام ہے۔برطانوی وزیراعظم ٹریسامئے نے اسلامی لٹریچر کا بھی مطالعہ بھی کیا۔

First published: Feb 19, 2018 02:38 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading