امریکہ۔ امریکہ کے عظیم باکسر محمد علی نہیں رہے۔ علی کا 74 سال کی عمر میں ایریزونا کے اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ سابق ورلڈ چیمپئن علی کو جمعرات کو اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ 1984 سے محمد علی کو پاركنسن کی بیماری تھی جس نے ان کی سانس لینے کے مسئلے کو اور زیادہ سنگین بنا دیا تھا۔
علی تین بار ورلڈ چیمپئن رہ چکے ہیں۔ پہلی بار انہوں نے 1964 میں ، پھر 1974 میں اور پھر 1978 میں ورلڈ چیمپئن شپ کا خطاب جیتا تھا۔ بتا دیں کہ اس سے پہلے انہیں 2015 کے شروع میں پیشاب سے متعلق پریشانی کی وجہ سے اسپتال میں داخل کرانا پڑا تھا۔
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔