ہوم » نیوز » عالمی منظر

امریکہ میں مسلمانوں کی مثبت پہل ، کیلی فورنیا حملہ کے متاثرین کیلئے جمع کئے 30 ہزار ڈالر

واشنگٹن: امریکہ کے مسلمانوں نے کیلی فورنیا میں مارے گئے لوگوں کے اہل خانہ کے لئے رقم جمع کرنے کا کام شروع کر دیا ہے اور انہوں نے دو دن میں 30 ہزار ڈالر کی رقم جمع کی ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: Dec 07, 2015 09:53 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
امریکہ میں مسلمانوں کی مثبت پہل ، کیلی فورنیا حملہ کے متاثرین کیلئے جمع کئے 30 ہزار ڈالر
واشنگٹن: امریکہ کے مسلمانوں نے کیلی فورنیا میں مارے گئے لوگوں کے اہل خانہ کے لئے رقم جمع کرنے کا کام شروع کر دیا ہے اور انہوں نے دو دن میں 30 ہزار ڈالر کی رقم جمع کی ہے۔

واشنگٹن: امریکہ کے مسلمانوں نے کیلی فورنیا میں مارے گئے لوگوں کے اہل خانہ کے لئے رقم جمع کرنے کا کام شروع کر دیا ہے اور انہوں نے دو دن میں 30 ہزار ڈالر کی رقم جمع کی ہے۔


کیلی فورنیا کے سین برنارڈنو میں بدھ کے روز سوشل سروس سینٹر پر ہوئی اندھا دھند فائرنگ میں 14 افراد ہلاک ہوئے تھے اور 17 زخمی ہو گئے تھے۔


امریکی مسلمانوں کے گروپ نے ان کے لواحقین کے لئے 30 ہزار ڈالر کی رقم جمع کی ہے اور اس کا ہدف 50 ہزار ڈالر تک کی رقم کرنا ہے۔


رقم جمع کرنے کی مہم جمعہ کو جنوبی کیلی فورنیا کے فیصل قاضی نے شروع کی تھی۔ اس کی حمایت کئی مسلم گروپوں نے کی ہے۔

First published: Dec 07, 2015 09:53 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading