உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    میانمار میں جمہوریت کے لئے بہت کام کرنا ہوگا: ارنیسٹ

    واشنگٹن۔  امریکی صدر کے دفتر وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ارنیسٹ نے کہا ہے کہ میانمار میں مکمل طور سے جمہوریت کے لئے اور زیادہ کام کرنے ہوں گے۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      واشنگٹن۔  امریکی صدر کے دفتر وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ارنیسٹ نے کہا ہے کہ میانمار میں مکمل طور سے جمہوریت کے لئے اور زیادہ کام کرنے ہوں گے۔

      وائٹ ہاؤس نے میانمار کے عوام کو انتخابات کے لئے مبارکباد دی۔ مسٹر ارنیسٹ نے ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ انتخابات کےنتائج آنے کے بعد ہی سوچا جائے گا کہ امریکہ کی میانمار کے لئے پالیسی میں تبدیلی کی جائے گی یا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات سے پہلے اس بارے میں کچھ بھی کہنا جلد بازی ہوگی۔

      First published: