ہوم » نیوز » عالمی منظر

فیس بک نے میانمار کے شدت پسند بودھ گروپوں کو کیا بلیک لسٹ

فیس بک نے روہنگیامسلمانوں کےخلاف نفرت پھیلانے والی تقریر کرنے والے بودھ گروپوں سمیت ملک کے اس کمیونٹی کے کچھ شدت پسند لوگوں کو بلیک لسٹ میںڈال دیا ہے۔

  • News18.com
  • Last Updated: Jun 07, 2018 07:21 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
فیس بک نے میانمار کے شدت پسند بودھ گروپوں کو کیا بلیک لسٹ
Representative image

فیس بک نے روہنگیامسلمانوں کےخلاف نفرت پھیلانے والی تقریر کرنے والے  بودھ گروپوں  سمیت ملک کے اس کمیونٹی کے کچھ شدت پسند لوگوں کو بلیک لسٹ میںڈال دیا ہے۔اس کے ذریعے کمپنی نے یہ دکھانے کی کوشش کی ہے کہ وہ بھڑکاؤ سامگری سے نمٹنے کی سمت میں قدم اٹھا رہا ہے۔


پانچ کروڑ کی آبادی والے اس ملک میں فیس بک کا اثر بہت زیادہ ہے کیونکہ ملک میں تقریبا 1.8 کروڑ کوگوں کا اس سوشل میڈیا ویب سائٹ پر اکاؤنٹ ہے۔


اقوام متحدہ کے تحقیق کاروں نے کہا کہ ملک میں فیس بک ایک دونو کے طور تبدیل ہو چکا ہے۔اس ویب سائٹ پر شتدد کو بڑھاوا دینے والی چیزیں زیادہ ہوتی ہیں۔


میانمار فوج کے مبینہ  ظلم کی وجہ سے گزشتہ سال قریب 7 لاکھ روہنگیاؤں نے بنگلہ دیش میں پناہ لی۔مینمار میں ان کے خلاف تشدد کو بڑھاوا دینے کیلئے چلائے جا رہے کیمپین کا کافی حصہ فیس بک پر بھی چل رہا ہے۔جس کے مد نظر فیس بک نے بلیک لسٹ کرنے کی کارروائی کی ہے۔
First published: Jun 07, 2018 07:21 PM IST