உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    میانمار کے صدر ’ہتن کیاو‘ نے فوری طور پر دیا استعفی

    آنگ سان سو چی کے ساتھ صدر ’هتن کیاو‘کی فائل فوٹو

    آنگ سان سو چی کے ساتھ صدر ’هتن کیاو‘کی فائل فوٹو

    میانمار کے صدر ’هتن کوا‘ نے فوری طور پر استعفی دے دیا ہے۔صدر کے دفتر نے آج فیس بک پر ایک پوسٹ جاری کرکے اس کی اطلاع دی۔ پوسٹ کے مطابق مسٹر کوا نے اپنی موجودہ ذمہ داریوں اور فرائض سے آزاد ہو کر آرام کرنے کے لیے یہ قدم اٹھایا ہے۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      ینگون. میانمار کے صدر ’ہتن کیاو‘ نے فوری طور پر استعفی دے دیا ہے۔صدر کے دفتر نے آج فیس بک پر ایک پوسٹ جاری کرکے اس کی اطلاع دی۔ پوسٹ کے مطابق مسٹر کوا نے اپنی موجودہ ذمہ داریوں اور فرائض سے آزاد ہو کر آرام کرنے کے لیے یہ قدم اٹھایا ہے۔

      ہتن کیاوکا عہدہ رسمی ہے اور وہ میانمار کی اسٹیٹ کونسلر آنگ سان سو چی کی کے نزدیکی ساتھی رہے ہیں۔

      نوبل امن انعام یافتہ سو چی نے ہی مسٹر کوا کو صدر مقرر کیا تھا، کیونکہ ملک کے آئین کی دفعات کے تحت وہ صدر کا عہدہ نہیں سنبھال سکتیں۔واضح رہے کہ گزشتہ کچھ مهينوں سے مقامی میڈیا میں اس بات کی چرچا تھی کہ مسٹر کوا صحت مند نہیں ہیں، لیکن حکام نے ان خبروں کی تردید کی تھی۔
      First published: