نیپالی پارلیمنٹ کو ملا پہلا خاتون اسپیکر
کٹھمنڈو۔ نیپالی پارلیمنٹ نے آج اونساری گھارتی ماگر کو اپنے پہلے خاتون اسپیکر کے طور پر منتخب کرلیا۔
- UNI
- Last Updated: Oct 17, 2015 11:21 AM IST

کٹھمنڈو۔ نیپالی پارلیمنٹ نے آج اونساری گھارتی ماگر کو اپنے پہلے خاتون اسپیکر کے طور پر منتخب کرلیا۔
کٹھمنڈو۔ نیپالی پارلیمنٹ نے آج اونساری گھارتی ماگر کو اپنے پہلے خاتون اسپیکر کے طور پر منتخب کرلیا۔
بیس ستمبر کو نیا آئین نافذ ہونے اور پھر نئی حکومت کی تشکیل کے بعد آئین ساز اسمبلی کو پارلیمنٹ میں تبدیل کردیا گیا۔ انوراھا تھاپا ماگر کی طرف سے اپنا نام واپس لے لئے جانے کے بعد اونساری ماگر کو بلا مقابلہ اسپیکر منتخب کرلیا گیا۔ ان کا تعلق یو سی پی این سے ہے۔