ہوم » نیوز » عالمی منظر

اپنے عہدہ پر فائز رہتے ہوئے، نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے دیا بچی کو جنم

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا ایرڈرن کے یاں بچے کی پیشائش ہوئی ہے۔

  • Share this:
اپنے عہدہ پر فائز رہتے ہوئے، نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے دیا بچی کو جنم
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا ایرڈرن کے یاں بچے کی پیشائش ہوئی ہے۔

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا ایرڈرن کے یاں بچے کی پیشائش ہوئی ہے۔  وہ ماں بننے کے بعد وزارت عظمیٰ کے عہدے پر براجمان رہتے ہوئے بچے کو جنم دینے والی دنیا کی دوسری خاتون بن گئی ہیں۔ اس سے قبل 28 برس پہلے 1990 میں پاکستان کی سابق اور پہلی خاتون وزیر اعظم بے نظیر بھٹو نے عہدے پر براجمان رہتے ہوئے بچے کو جنم دیا تھا۔ بے نظیر بھٹو نے 1990 میں بڑی بیٹی بختاور بھٹو کو جنم دیا تھا۔


بے نظیر بھٹو کی طرح جیسنڈا ایرڈرن نے بھی وزارت عظمیٰ کے عہدے پر رہتے ہوئے بیٹی کو جنم دیا ہے۔ لیکن اس سے زیادہ اہم بات یہ ہے کہ جیسنڈا ایرڈرن نے بچی کو ایک ایسے دن پر جنم دیا، جس دن بے نظیر بھٹو پیدا ہوئی تھیں۔




Welcome to our village wee one. Feeling very lucky to have a healthy baby girl that arrived at 4.45pm weighing 3.31kg (7.3lb) Thank you so much for your best wishes and your kindness. We're all doing really well thanks to the wonderful team at Auckland City Hospital.


A post shared by Jacinda Ardern (@jacindaardern) on








 

 



First published: Jun 21, 2018 09:15 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading