ہوم » نیوز » عالمی منظر

شمالی کوریا نے میزائل تجربے کی تصدیق کی

سیول۔ شمالی کوریا نے کہا ہے کہ اس نے درمیانے فاصلے تک مارکرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔

  • Share this:
شمالی کوریا نے میزائل تجربے کی تصدیق کی
شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ ان: تصویر، رائٹرز

سیول۔ شمالی کوریا نے کہا ہے کہ اس نے درمیانے فاصلے تک مارکرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ اس تجربے کے ساتھ ہی شمالی کوریا نے نیوکلیائی میزائل کی سمت کو آخری مرحلے میں کنٹرول کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی ہے جو کہ امریکی ہدف کو نشانہ بنانے میں مددگار ہوگا۔

شمالی کوریا کی کے سی این اے خبررساں ایجنسی نے کہا کہ ملک کے سپریم لیڈر کم جونگ ان کی نگرانی میں یہ تجربہ کیاگیا۔ اس تجربے کے ساتھ ہی ٹھوس ایندھن پر مبنی انجن سے لیس پکگکسنگ-2میزائل پر تجربہ موبائل لانچر سے کیا گیا۔

First published: May 22, 2017 04:39 PM IST