ہوم » نیوز » عالمی منظر

گوام میں حملے کے منصوبے پر غور کر رہا ہے شمالی کوریا

سیول۔ شمالی کوریا نے آج کہا کہ وہ امریکہ پیسفک کے علاقے واقع گوام میں میزائل حملہ کرنے کے منصوبہ پر احتیاتاً غور کر رہا ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: Aug 09, 2017 03:57 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
گوام میں حملے کے منصوبے پر غور کر رہا ہے شمالی کوریا
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان: فائل فوٹو

سیول۔  شمالی کوریا نے آج کہا کہ وہ امریکہ پیسفک کے علاقے واقع گوام میں میزائل حملہ کرنے کے منصوبہ پر احتیاتاً غور کر رہا ہے۔ شمالی کوریا کا یہ بیان امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اس بیان کے بعد آيا ہے جس میں مسٹر ٹرمپ نے کہا تھا کہ شمالی کوریا اگر امریکہ کو دھمکانا جاری رکھتا ہے تو اسے ایسے نتائج کا سامنا کرنا ہوگا جو دنیا نے کبھی نہیں دیکھے ہوں گے۔


کوریا کی كےسي این اے نیوز ایجنسی نے فوج کے ایک ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ ان کے لیڈر کم جونگ نے حملے کے منصوبہ پر موجودہ حالات میں لگاتار مشق کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دیگر ایک ترجمان نے کہا کہ امریکہ نے اگر اکسانے والی حرکت کی تو شمالی کوریا مؤثر کارروائی کر سکتا ہے۔

First published: Aug 09, 2017 03:57 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading