ہوم » نیوز » عالمی منظر

شمالی کوریا کا انتہائی تباہ کن اعلی درجےکا ہائیڈروجن بم بنانے کا دعوی ، جانیں کیا ہے اس کی خصوصیات

شمالی کوریا نے دعوی کیا ہے کہ اس نے انتہائی اعلی درجے کا ایٹمی ہتھیار تیار کیا ہے جو انتہائی تباہ کن ہے۔

  • Share this:
شمالی کوریا کا انتہائی تباہ کن اعلی درجےکا ہائیڈروجن بم بنانے کا دعوی ، جانیں کیا ہے اس کی خصوصیات
فائل فوٹو

سیول : شمالی کوریا نے دعوی کیا ہے کہ اس نے انتہائی اعلی درجے کا ایٹمی ہتھیار تیار کیا ہے جو انتہائی تباہ کن ہے۔ دوسری جانب شمالی کوریا کے اعلی رہنما کم جونگ اون نے ایک ہائڈروجن بم کا معائنہ کیا جو ایک نئی بین براعظمی بیلسٹک میزائل سے منسلک ہوگا ۔ کوریائی نیوز ایجنسی کے مطابق، ہائڈروجن بم کی طاقت سینکڑوں کلومیٹر پر محیط ہے اور اسے کافی اونچائی پر دھماکہ کیا جاسکتاہے۔ یہ ملکی طور پر تیار شدہ ہے۔ اس کے ساتھ شمالی کوریا نے اپنی خواہش کے مطابق بہت سے ایٹمی ہتھیاروں کو بنانے کی اجازت دی ہے۔

First published: Sep 03, 2017 10:17 AM IST