ہوم » نیوز » عالمی منظر

اوبامہ نے عہدہ صدارت چھوڑنے سے قبل 330 قیدیوں کی معاف کی سزا

صدر براک اوبامہ نے 330 قیدیوں کی سزا معافی کردی ہے جن میں بیشتر منشیات رکھنے کے جرم میں سزا کاٹ رہے تھے۔

  • UNI
  • Last Updated: Jan 20, 2017 08:43 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
اوبامہ نے عہدہ صدارت چھوڑنے سے قبل 330 قیدیوں کی معاف کی سزا
صدر براک اوبامہ نے 330 قیدیوں کی سزا معافی کردی ہے جن میں بیشتر منشیات رکھنے کے جرم میں سزا کاٹ رہے تھے۔

واشنگٹن: صدر براک اوبامہ نے 330 قیدیوں کی سزا معافی کردی ہے جن میں بیشتر منشیات رکھنے کے جرم میں سزا کاٹ رہے تھے۔ عہدہ چھوڑنے سے قبل انہوں نے جو کام کئے ہیں ان میں کچھ قیدیوں کو آزاد کرنا شامل ہے۔ کچھ قیدیوں کی سخت سزا کم بھی کی گئی ہے۔

آج اوباما وائٹ چھوڑ دیں گے اور ری پبلکن صدر منتخب ڈونالڈ ٹرمپ ان کی جگہ لے لیں گے۔ ایک دن میں اتنے لوگوں کی سزا کبھی نہیں معاف کی گئیں۔ اوبامہ نے کل ملاکر 1715 لوگوں کی سزاؤں میں تخفیف کی ہے۔ پچھلے 13 صدور نے کل ملاکر بھی اتنی سزائیں معاف نہیں کی تھیں۔ بیشتر مرد و خواتین منشیات سے متعلق جرائم کے لئے طویل سزا کاٹ رہے تھے جن کی سزا کم کردی گئی ہے۔

First published: Jan 20, 2017 08:43 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading