உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    داعش نے ابو عمر الشیشانی کی موت کی تصدیق کی

    بغداد ۔ دولت اسلامیہ (داعش) نے چیچن کے نام سے مشہور اپنی تنظیم کے ایک جنگجو ابوعمر الشیشانی کی موت کی تصدیق کردی ہے۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      بغداد ۔ دولت اسلامیہ (داعش) نے چیچن کے نام سے مشہور اپنی تنظیم کے ایک جنگجو ابوعمر الشیشانی کی موت کی تصدیق کردی ہے۔ داعش کی حامی خبررساں ایجنسی عمق نے بتایا ہے کہ شیشانی موصل کے جنوب میں واقع عراق کے شرکت شہر میں مارا گیا ہے حالانکہ رائٹر اس کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں کرسکا ہے۔

      قبل ازیں امریکہ کے محکمہ دفاع پنٹاگن نے مارچ میں امریکی فضائی حملوں میں شیشانی کے مارے جانے کا امکان ظاہر کیا تھا۔

      First published: