உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مشہور TikToker کا سنسنی خیز انکشاف، ماں اور بہن کے ساتھ شوہر کو سلاتی ہوں، بتائی یہ بڑی وجہ

     ہاں میں اس قسم کی بیوی ہوں۔ میں اپنے شوہر کو ہفتے میں ایک دو بار ان کے یعنی (ماں) سے ملنے دیتی ہوں۔ جب میں اپنے شوہر کو ان کے ساتھ کھیلنے دیتی ہوں تو مجھے خوشی ہوتی ہے۔

    ہاں میں اس قسم کی بیوی ہوں۔ میں اپنے شوہر کو ہفتے میں ایک دو بار ان کے یعنی (ماں) سے ملنے دیتی ہوں۔ جب میں اپنے شوہر کو ان کے ساتھ کھیلنے دیتی ہوں تو مجھے خوشی ہوتی ہے۔

    ہاں میں اس قسم کی بیوی ہوں۔ میں اپنے شوہر کو ہفتے میں ایک دو بار ان کے یعنی (ماں) سے ملنے دیتی ہوں۔ جب میں اپنے شوہر کو ان کے ساتھ کھیلنے دیتی ہوں تو مجھے خوشی ہوتی ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • inter, IndiaAmericaAmericaAmericaAmerica
    • Share this:
      نئی دہلی: کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو گھر والوں کے ساتھ شیئر کرنے کیلئے بنی ہوتی ہیں۔ مثال کے طور پر ڈی این اے، بچپن کا گھر اور ٹی وی ریموٹ کنٹرول۔ لیکن شوہرشیئر کرنے کیلئے نہیں ہوتے ہے۔ حالانکہ امریکی ٹک ٹاک اسٹار میڈی بروکس بھی اپنے شوہر کو دوسری کسی دوسری عورت کے ساتھ شیئر کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ انہوں نے خود اپنے فالوورس کے سامنے اس بات کا اعتراف کیا ہے۔ میڈی بروکس کے مطابق، وہ اپنی مرضی سے اپنے شوہر کو نہ صرف اپنی ماں کے ساتھ، بلکہ اپنی بہن کے ساتھ بھی شیئر کرتی ہیں۔

      ایسا لگتا ہے کہ میڈی بروکس نے اپنےاوپن رلیشن شپ کے بارے میں بات کرنے کے بعد اپنا TikTok اکاؤنٹ ڈلیٹ کردیا ہے۔ لیکن دوسرے ٹک ٹوکر ان کی اسویڈیو کو شیئر کر رہے ہیں، جس میں میڈی کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ انہیں اپنے شوہر کو اپنی ماں اور بہن کے ساتھ شیئر کرنے میں کوئی اعتراض نہیں ہے۔ کیونکہ جب وہ موڈ میں نہیں ہوتی ہیں تو ان کے لیے ایسا کرنے سے آسانی پیدا ہو جاتی ہے۔



      وائرل ویڈیو میں میڈی بروکس کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ "میں اور میری ماں دونوں سوئنگر swingers ہیں اور یہ بہت اچھا ہے۔ آپ جانتے ہو کیوں؟ جب بھی میرا موڈ نہیں ہوتا تو میں اپنے شوہر کو اپنی ماں کے پاس بھیج دیتی ہوں۔ ہاں میں اس قسم کی بیوی ہوں۔ میں اپنے شوہر کو ہفتے میں ایک دو بار ان کے یعنی (ماں) سے ملنے دیتی ہوں۔ جب میں اپنے شوہر کو ان کے ساتھ کھیلنے دیتی ہوں تو مجھے خوشی ہوتی ہے۔

      نوکری ہو تو ایسی! جل پری بننے کیلئے اس خاتون کو ملتے ہیں ہر ماہ اتنے لاکھ روپے اور۔۔۔

      اکیلے رہ کر خواتین ایسے لیں زندگی کا مزہ، نہیں محسوس ہوگی کسی کی کمی

      بروکس نے اعتراف کیا کہ وہ ان کے شوہر اور کی ماں ایک کھلے تعلقات شیئر کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید وضاحت کی کہ ان کی چھوٹی بہن بھی بعض اوقات (بروکس کے شوہر کو شیئر کرنے میں) شامل ہوتی ہے۔ میڈی بروکس وائرل ویڈیو میں کہہ رہی ہیں کہ جب میرے شوہر میری بہن کے ساتھ بیڈ شیئر کرتے ہیں تو میرے شوہر خوش ہوتے ہیں۔ اس طرح میں اسے خوش رکھتی ہوں۔ پارٹیوں اور ایوینٹس میں جنسی تعلقات Swapping with sexual partners کیلئے پارٹنر کے ساتھ تبدیلی کرنے کوا پارٹنر سوئگنگ یا سوئپنگ کہتے ہیں۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: