உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    امریکہ : ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کے خلاف شدید احتجاج ، وائٹ ہاؤس کے باہر مظاہرین نے نماز ظہر کی ادا

    مسلم اکثریتی ملکوں کے شہریوں کی امریکہ آمد روکنے کے حکم نامہ کا سال مکمل ہونے پر وائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج کیا گیا۔ فائل فوٹو

    مسلم اکثریتی ملکوں کے شہریوں کی امریکہ آمد روکنے کے حکم نامہ کا سال مکمل ہونے پر وائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج کیا گیا۔ فائل فوٹو

    صدر ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف وائٹ ہاؤس کے باہر مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر مظاہرین نے وائٹ ہاؤس کے باہر نماز ظہر بھی ادا کی۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      واشنگٹن : صدر ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف وائٹ ہاؤس کے باہر مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر مظاہرین نے وائٹ ہاؤس کے باہر نماز ظہر بھی ادا کی۔ مسلم اکثریتی ملکوں کے شہریوں کی امریکہ آمد روکنے کے حکم نامہ کا سال مکمل ہونے پر وائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج کیا گیا۔ مظاہرے میں شریک مسلم شرکاء نے باجماعت نماز ظہر بھی ادا کی۔
      واشنگٹن میں ہی سیکڑوں افراد نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن اور ہیلتھ پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین صدر ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ بھی کررہے تھے۔ مظاہرے میں شریک افراد کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کی پالیسیاں لوگوں کو تقسیم کرنے والی ہیں۔ انہوں نے صدر ٹرمپ کی جانب سے افریقی ممالک کے لیے بے ہودہ الفاظ استعمال کرنے کی بھی مذمت کی۔
      First published: