உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بارسلونا حملے میں کناڈا کے ایک شہری کی موت

    تصویر: رائٹرز

    تصویر: رائٹرز

    اوٹاوا۔ کناڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ اسپین کے بارسلونا میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں کناڈا کا ایک شہری ہلاک اور چار زخمی ہوئے ہیں ۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      اوٹاوا۔ کناڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ اسپین کے بارسلونا میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں کناڈا کا ایک شہری ہلاک اور چار زخمی ہوئے ہیں ۔ مسٹر ٹروڈونے کل ایک بیان جاری کیا ہے کہ "بے قصور لوگوں کی موت پر پوری دنیا کے سبھی ممالک ا سپین کے ساتھ ہیں۔" ہمیں ہر طرح کی نفرت اور عدم رواداری کے خلاف متحد ہونا چاہئے ۔ یہ پر تشدد واقعات ہیں جو ہمیں تقسیم کرنا چاہتے ہیں ۔اس طرح کے واقعات صرف ہمارے عزم کو مضبوط کریں گے۔


      واضح ر ہے کہ پیر کے روز اسپین کے شہر بارسلونا میں وین سے کئے گئے حملے میں 13 افراد ہلاک اور پولیس کارروائی میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہوئے تھے۔

      First published: