ہوم » نیوز » عالمی منظر

شام میں امن مذاکرات کے لئے اپوزیشن متحد ہوں: روس

ماسکو۔ روس نے شام میں امن قائم کرنے کے لئے وہاں کے حزب اختلاف سےمتحد ہو کر مذاکرات میں شمولیت اختیار کرنے اپیل کی ہے۔

  • Share this:
شام میں امن مذاکرات کے لئے اپوزیشن متحد ہوں: روس
ماسکو۔ روس نے شام میں امن قائم کرنے کے لئے وہاں کے حزب اختلاف سےمتحد ہو کر مذاکرات میں شمولیت اختیار کرنے اپیل کی ہے۔

ماسکو۔ روس نے شام میں امن قائم کرنے کے لئے وہاں کے حزب اختلاف سےمتحد ہو کر مذاکرات میں شمولیت اختیار کرنے اپیل کی ہے۔ روس کی وزارت خارجہ نے کل ایک بیان جاری کرکے بتایا کہ شام کی حزب اختلاف کے جماعتوں کو متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے اقوام متحدہ کے زیر اہتمام جینیوا میں ہونے والے امن مذاکرات میں ایک ذمہ دار ساجھیدار کے طور پر حزب اختلاف کے جماعتوں سے شامل ہونے کے لئے کہا ہے ۔

مغربی ایشیا اور افریقہ کے لئے روس کے صدر کے خصوصی نمائندہ اور نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف نے کل شامی حزب اختلاف کے ایک نمائندہ وفد سے ملاقات میں امن کے قیام پر تبادلہ خیال کیا۔

First published: Sep 26, 2017 07:00 PM IST