ہوم » نیوز » عالمی منظر

بغیر نیند پوری کئے ہوئے لڑکی کر رہی تھی ایکسرسائز، اچانک ہوگیا ایسا کہ جان کر آپ رہ جائیں گے دنگ

انسان کو ہر روز کثرت (work out) کرنی چاہئے، work out کرنے سے آپ کا جسم صحت یاب اور ایک دم فٹ رہتا ہے۔ کیا آپ سوچ سکتے ہیں کی ایکسرسائز (Exercise) کے وقت کسی انسان کی جان جا سکتی ہے لیکن انگلینڈ (England) میں رہنے والی ایک خاتون کو ایکسرسائز کرنا بھاری پڑ گیا۔

  • Share this:

انسان کو ہر روز کثرت (work out) کرنی چاہئے، work out کرنے سے آپ کا جسم صحت یاب اور ایک دم فٹ رہتا ہے۔ کیا آپ سوچ سکتے ہیں کی ایکسرسائز (Exercise) کے وقت کسی انسان کی جان جا سکتی ہے لیکن انگلینڈ  (England) میں رہنے والی ایک خاتون کو ایکسرسائز کرنا بھاری پڑ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی وی دیکھتے ہوئے یہ خاتون ورک آؤٹ کر رہی تھی۔ حالانکہ کچھ ہی دیر میں وہ اچانک نیچے گری اور اسپتال پہنچتے ہی اس نے دم توڑ دیا تھا۔ اس خاتون کی موت کے پیچھے ایک چونکانے والی سچائی سامنے آئی۔ نارتھ ویلس کی رہنے والی چھیالیس سال کی جونا لیچ کی ایسے موت ہو گئی تھی۔

وہ اپنے شوہر جسٹن بیلینسن اور تین بچوں کے ساتھ نارتھ ویلس میں رہتی تھی۔ کیئر ورکر کا وہ کام کرتی تھی۔ اس دوران وہ نائٹ شفٹ بھی کرتی تھی جس دن ان کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا تھا اس دن وہ نائٹ شفٹ کرکے آئی تھی۔ اس کے بعد وہ تھوڑی دیر کیلئے سو گئی تھی۔

حالانکہ نیند نہ آنے کی وجہ سے وہ اپنے بستر سے اٹھ گئی تھی اور ورک آؤٹ کرنے لگی تھی۔ جب یہ واقعہ پیش آیا تو وہ ٹی وی دیکھتے ہوئے ایکسرسائز مشنین سے کثرت کر رہی تھی۔ اس دورا وہ اچانک سے نیچے گری اور بیہوش ہو گئی۔ اس کے بعد اس خاتون کے شوہر نے اسے آنا۔فانا میں ایمبولینس سے اسپتال پہنچایا۔

حالانکہ اسپتال پہنچنے کے بعد اسے بچایا نہیں جا سکا تھا اور اس خاتون کی موت ہو گئی تھی۔ ڈاکٹروں نے بتایا تھا کہ خاتون کی موت برین ہیمبریج یعنی دماغ کی نس پھٹنے کی وجہ سے ہوئی تھی۔ ڈاکٹروں کے مطابق نائٹ شفٹ کرکے آنے کے بعد انہوں نے نیند پوری نہیں اور کثرت شروع کر دی تھی۔ یہی ان پر بھاری پڑ گیا اور خاتون کو اپنی زندگی گنوانی پڑی۔
Published by: Sana Naeem
First published: Jan 05, 2021 07:14 AM IST