உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پاکستان میں فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 میجر سمیت 6 فوجیوں کی موت

    ، پاکستانی فوج نے پیر کو کہا کہ فوجی ہیلی کاپٹر کے کریش ہونے سے دو میجرسمیت تمام چھ فوجی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • int, IndiaPakistanPakistanPakistan
    • Share this:
      اسلام آباد۔ پاکستان میں اتوار کی دیر رات اس وقت چھ فوجی ہلاک ہو گئے جب ملک کے جنوب مغربی علاقے میں ایک پاکستانی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کی خبر کے مطابق، پاکستانی فوج نے پیر کو کہا کہ فوجی ہیلی کاپٹر کے کریش ہونے سے دو میجرسمیت تمام چھ فوجی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

      فوج کی انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی شاخ نے ایک بیان میں کہا کہ ہیلی کاپٹر صوبہ بلوچستان کے علاقے ہرنائی کے قریب مشن کے دوران گر کر تباہ ہوگیا تھا۔ فی الحال حادثے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ایک ماہ قبل بھی ملک میں اسی طرح کے ایک حادثے میں چھ فوجی جوان ہلاک ہو گئے تھے۔

      لینڈنگ کے دوران رن وے پر پھسلا طیارہ، پاس کی جھیل آدھا جا ڈوبا، تصویریں یہاں دیکھیں

      ایرانی پولیس کی مظاہرہ کرنے والی خواتین پر گولیوں کی بارش، اب تک 50 کی موت

      بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں کمانڈر 12 کور کا ہیلی کاپٹر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت 6 افراد کے ساتھ اڑان بھر رہا تھا جو اچانک خراب موسم کے باعث حادثے کا شکار ہو گیا تھا۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: