پاکستان میں دھماکہ خیزمواد سے پھر پولیس کو بنایا گیا نشانہ، بلوچستان میں خودکش حملے میں 8 اہلکار ہلاک، 10 زخمی

ذرائع کے مطابق زخمیوں کو علاج کے لیے سبی سول اسپتال لے جایا گیا ہے۔ بتایا گیا کہ پولیس اہلکاروں کو سبی سے کوئٹہ لے جانے والی وین کو بولن کے علاقے لنڈی کھوسہ کے قریب دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنایا گیا۔

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • pakistan
  • Share this:
    اسلام آباد۔ پاکستان کی ریاست بلوچستان کے علاقے بولن میں پولیس وین کو دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنایا گیا۔ پیر کو پیش آنے والے اس واقعے میں وین میں سفر کرنے والے کم از کم 8 پولیس اہلکار ہلاک اور 10 کے قریب زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں کو علاج کے لیے سبی سول اسپتال لے جایا گیا ہے۔ بتایا گیا کہ پولیس اہلکاروں کو سبی سے کوئٹہ لے جانے والی وین کو بولن کے علاقے لنڈی کھوسہ کے قریب دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنایا گیا۔

    پاکستان کے اخبار ڈان کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ بلوچستان کے علاقے بولن میں کیمبری پل پر پیش آیا۔

    پاکستان میں روٹی کیلئے ترس رہی عوام، بلوچستان میں 2800 روپے کلو پہنچا20 کلو آٹے کا دام

    عمران خان کے گھر پہنچی پولیس، پاکستان کے سابق وزیراعظم توشہ خانہ کیس میں ہوسکتےہیں گرفتار

    یہ جگہ سبی اور کچھی کی سرحد سے متصل ہے۔ خبر میں کہا گیا کہ ابتدائی تحقیقات میں خودکش حملے کی طرف اشارہ کیا گیا۔ فی الحال حملے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ خبر میں بتایا گیا ہے کہ زخمی پولیس اہلکاروں کی تعداد 15 ہو گئی ہے۔
    Published by:Sana Naeem
    First published: