پاکستان میں کویٹہ کے پشتون آباد علاقے میں رحمانیہ مسجد کے پاس جمعہ کو جمعہ کی نمازکے دوران ہوئے دھماکے میں کم از کم پانچ افراد زخمی ہوگئے۔
ڈان خبرنامے نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ زخمیوں کو کویٹہ کے سیول اسپتال میں داخل کرایاگیا ہے۔ دھماکہ کی تفصیل ابھی پتہ نہیں چل سکی ہے۔اس واقعہ کی ابھی تک کسی تنظیم نے ذمہ داری نہیں لی ہے۔
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔